جہلم

جہلم (ملک وسیم اختر ) پولیس تحفظ مرکز جہلم میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والا مجرم اشتہاری گرفتار،

جہلم (ملک وسیم اختر ) پولیس تحفظ مرکز جہلم میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والا مجرم اشتہاری گرفتار،

محمد وقاص کا ریکارڈ چیک کرنے پر مذکورہ اشتہاری مجرم نکلا،

مجرم اشتہاری تیز رفتاری کے مقدمہ میں سال 2017 سےلاہور پولیس کومطلوب تھا،

جہلم پولیس نے مجرم اشتہاری کو فوراً گرفتار کر کے تھانہ سٹی منتقل کر دیا،

مجرم اشتہاری کو آئندہ بعد کاروائی ضابطہ حوالہ متعلقہ پولیس ضلع لاہور کیا جا رہا ہے،

جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے جرائم کا خاتمہ اور ملزمان کی گرفت یقینی بنائی جا رہی ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

ڈی پی او جہلم کی پولیس تحفظ مرکز جہلم کے عملہ کو فوری کاروائی پر شاباش،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You