اہم خبریںجہلم

جہلم (ملک وسیم اختر ) سی ٹی ڈی کا مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، 10 دہشتگرد

جہلم میں سی ٹی ڈی کی کاروائی ٹی ٹی پی کے دو دہشتگرد گرفتار

جہلم (ملک وسیم اختر ) سی ٹی ڈی کا مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، 10 دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے، ترجمان سی ٹی ڈی

کارروائیاں راولپنڈی، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خوشاب، بہاولنگر، رحیم یار خان، راجن پور، بھکر اور جہلم میں کی گئیں، ترجمان سی ٹی ڈی

خوشاب اور جہلم سے ٹی ٹی پی کے دو خطرناک دہشتگرد بارودی مواد سمیت گرفتار ہوئے، ترجمان سی ٹی ڈی

دہشتگردوں سے دھماکہ خیز مواد، ایک آئی ای ڈی بم، 19 ڈیٹونیٹرز، 35 فٹ حفاظتی فیوز تار، پمفلٹ، نقدی اور موبائل فون برآمد ہوئے، ترجمان سی ٹی ڈی

دہشتگردوں کی شناخت ریاض، شفیق، رشید، جاوید، ظہیر، ظہیر الدین، حفیظ، وزیر، آصف اور وحید کے نام سے ہوئی،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You