جہلم
جہلم(ملک وسیم اختر ) تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مرزا بلال کو گرفتار کر لیا

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد
جہلم(ملک وسیم اختر ) تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مرزا بلال کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01 کلو 40 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو




