جہلم

جہلم (ملک وسیم اختر)صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان کا کردار ادا کرتےہیں صحافی اپنی جان جوکھوں

جہلم (ملک وسیم اختر)صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان کا کردار ادا کرتےہیں صحافی اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر عوام کو اصل حقائق سے آگاہ رکھتے ہیں صحافیوں کا کردار معاشرتی ترقی اور جمہوریت کے استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔ صحافت کی طاقت کیمرے اور قلم میں چھپی ہوتی ہے جو ظلم و زیادتی کے خلاف ایک مضبوط آواز بلند کرتےہیں ان خیالات کااظہار معروف سماجی وکارروباری شخصیت چوھدری تنویر ممیان نے گزشتہ روز جہلم پریس کلب کے صدر مہر محمدالیاس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ ضلع جہلم کے صحافیوں کایہ طرہ امتیاز ہے کہ انہوں نے ضلع بھر کے مسائل کوہمیشہ بھر پور انداز میں اجاگر کیا اور مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہوئے چوھدری تنویر نے کہا کہ جوطاقت کیمرے اور قلم میں ہے وہ کسی اور چیز میں نہیں اسی وجہ سے صحافت کاشعبہ دنیابھر میں منفرداورایک نمایاں مقام رکھتاہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You