اہم خبریںجہلم

جہلم معزز عدالت کے جج چوہدری فیاض الحسن ASJ صاحب جہلم نےمنشیات کے مقدمہ نمبر22/ 805 بجرم

جہلم معزز عدالت کے جج چوہدری فیاض الحسن ASJ صاحب جہلم نےمنشیات کے مقدمہ نمبر22/ 805 بجرم CNSA 9-(i)3-C تھانہ دینہ کا فیصلہ سنا دیا،

مجرم توقیر نے منشیات فروشی کے جرم کے ساتھ ناجائز اسلحہ رکھنے کے ارتکاب کیا تھا،

جس پر معزز عدالت نے مجرم توقیر کو09سال قید اور01 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا،

مجرم کو 01 سال قبل منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا،

جہلم پولیس نے مجرم کو ٹریس کرکے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،

جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خاتمے کے لئے بھرپور آپریشن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی انوسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You