اہم خبریںجہلم

جہلم معزز عدالت کے جج چوہدری عامر ضیاء ASJ صاحب سوہاوہ نےمنشیات کے مقدمہ نمبر23/ 21 بجرم

جہلم معزز عدالت کے جج چوہدری عامر ضیاء ASJ صاحب سوہاوہ نےمنشیات کے مقدمہ نمبر23/ 21 بجرم CNSA 9-(i)6-C تھانہ ڈومیلی کا فیصلہ سنا دیا،

مجرمہ عاصمہ شاہ زیب نےمنشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا،

جس پر معزز عدالت نے مجرمہ عاصمہ شاہ زیب کو10سال قید اور02 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا،

مجرمہ کو رواں سال منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا،

جہلم پولیس نے مجرمہ کو ٹریس کرکے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،

جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرمہ کو قرار واقعی سزا سنائی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خاتمے کے لئے بھرپور آپریشن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی انوسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You