جہلم

جہلم : معزز عدالت کے جج شہباز حسینASJصاحب جہلم نےمنشیات کے مقدمہ نمبر23/ 157 بجرم

جہلم : معزز عدالت کے جج شہباز حسینASJصاحب جہلم نےمنشیات کے مقدمہ نمبر23/ 157 بجرم CNSA 9-(i)3C تھانہ دینہ کا فیصلہ سنا دیا،

مجرم عاطف رفیق نےمنشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا،

جس پر معزز عدالت نے مجرم عاطف رفیق کو09سال قید سخت اور80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا،

مجرم کو رواں سال میں منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا ،

جہلم پولیس نے مجرم کو ٹریس کرکے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،

جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خاتمے کے لئے بھرپور آپریشن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی انوسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You