
جہلم پولیس کی موثر تفتیش، منشیات فروشی کیس میں معزز عدالت کے جج جناب راجہ امجد اقبال ASJ نے فیصلہ سنا دیا،


مجرم قادر بخش 2022 میں منشیات فروشی کے مقدمہ میں گرفتار ہوا تھا،
منشیات کے مقدمہ میں ملوث مجرم قادر بخش کو 09 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی،
جہلم پولیس نے مجرم کو گرفتار کرکے ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،
جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،
منشیات فروشی معاشرے کا ایک ناسور ہے جسکے خلاف جہاد جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی انوسٹی گیشنز اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعام دینے کا اعلان،




