
شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
لیڈی منشیات اسمگلر گرفتار 400 گرام ہیروئن اور نقدی رقم برآمد

تفصیلات کے مطابق:
اسسٹنٹ سب انسپکٹر مرزا فیاض تھانہ سول لائن اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے لیڈی منشیات فروش فریدہ بی بی زوجہ رزاق ساکن نئی آبادی ڈھوک جمعہ جہلم کو گرفتار کر لیا ملزمہ کی بذریعہ لیڈی پولیس تلاشی پر 400 گرام ہیروئن اور نقدی رقم 1600 روپے برآمد ہوئی جس کو قبضہ میں لے کر ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف جہلم



