اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : للہ پولیس کی اہم کاروائی، شہری سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم کی شناخت محمد دلاور

جہلم : للہ پولیس کی اہم کاروائی، شہری سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم کی شناخت محمد دلاور کےنام سے ہوئی ہے،

ملزم مجھے جھاڑیوں میں لے گیاجہاں میرے ساتھ بدفعلی کی اور ساتھ ویڈیوبنائی،مدعی مقدمہ

تفتیش مقدمہ میرٹ پر جاری ہے،

زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You