اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والےملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02 ملزمان گرفتار

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والےملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02 ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم زین العابدین کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل 30 بور معہ روند برآمد،

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حمزہ علی کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے رائفل44 بور معہ روند برآمد،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے،

ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کی خلاف آپریشن میں مزید تیزی لائی جائے گی ڈی پی اوجہلم ناصر محمود باجوہ،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You