پنڈدادنخان

جہلم : للہ پولیس کی اہم کاروائی،ماں کے ساتھ لڑائی جھگڑا،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینےاورنافرمانی

جہلم : للہ پولیس کی اہم کاروائی،ماں کے ساتھ لڑائی جھگڑا،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینےاورنافرمانی کرنے والا ناخلف بیٹاگرفتار،

ملزم محمد بلال کو ماں کی نافرمانی کرنے،جان سے مارنے کی دھمکیاں دینےاور لڑائی جھگڑا کرنے پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا،

والدین جیسی مقدس ہستیوں کے ساتھ لڑائی جھگڑا اور نافرمانی ناقابل برداشت ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You