اہم خبریںجہلم

جہلم صدر پولیس کی اہم کاروائی ،غیر قانونی طریقہ سے پیٹرول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم صدر پولیس کی اہم کاروائی ،غیر قانونی طریقہ سے پیٹرول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار ،

ملزم کی شناخت محمد فیضان کے نام سے ہوئی ہے ،

ملزم سے غیر قانونی 25 لیٹر پیٹرول برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You