اہم خبریںجہلم

جہلم : صدر پولیس کی اہم کاروائی،پتنگ فروش ملزم گرفتار،110عدد پتنگیں برآمد

جہلم : صدر پولیس کی اہم کاروائی،پتنگ فروش ملزم گرفتار،110عدد پتنگیں برآمد

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خرم رشید کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 110عدد پتنگیں برآمد کر لی گئی،

خونی کھیل سے عوام الناس کی جانوں کو خطرہ میں ڈالنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You