اہم خبریںجہلم

جہلم شہر کے سماجی ورکر اور بزنس مین مرکزی الشیخ برادری رجسٹر ضلع جہلم کے نہایت

جہلم شہر کے سماجی ورکر اور بزنس مین مرکزی الشیخ برادری رجسٹر ضلع جہلم کے نہایت ہی معزز ممبر سیٹھی شکیل احمد کو وائس گورنر لائنز کلب کا بننے پر اہلیان

جہلم رجسٹر تنظیم مرکزی الشیخ برادری رجسٹر ضلع جہلم کے عہدے داران زیر قیادت فخر جہلم صدر شیخ اظہر ٹیپو ملنگ اور جنرل سیکٹری شیخ جانگیر رضوان مرکزی الشیخ برادری رجسٹر ضلع جہلم کی قیادت میں تمام عہدیداران مرکزی الشیخ برادری جن میں سیٹھی شہباز اسلم سیٹھی زید اسلم شیخ حکیم ریاض احمد سیٹھی سیف ادریس طیب شیخ ناصر فیق شیخ مصطفی ممتاز شیخ زید احمد شیخ عثمان اصغر سیٹھی محمد اصغر سیٹی طارق شیخ نوریز شیخ زلفی سیٹھی شکیل احمد کی رائش گاہ پر ان کو مبارک باد پیش کرنے لگے صدر اور جنرل سیکریٹری اور عہدےدران مرکزی الشیخ برادری رجسٹر نے ان کو پھولوں کے ہار پہنائے اور انہیں مبارکباد دی سیٹھی شکیل احمد نے تمام معزز ممبران کو خوش آمدید کہا بعد میں انہوں نے مرکزی الشیخ برادری رجسٹر ضلع جہلم کے تمام عہدے داران کی تعریف کی اور کہا میں ان شاء اللہ برادری کا تابعدار ہوں نیک کاموں میں اور برادری کے کاموں میں میری جہاں بھی ضرورت پڑی میں حاضر ہوں بعد میں تمام برادری کے معزز ممبران کو پرتکلف ریفرشمنٹ کروائی گئی آخر میں تمام عہدے داران نے سیٹھی شکیل احمد کے ساتھ گروپ تصویریں بنوائی اور سیٹھی شکیل احمد نے برادری کے صدر شیخ اظہر ٹیپو ملنگ اور جنرل سیکٹری شیخ جہانگیر رضوان اور تمام معززین عہدے داران کا شکریہ ادا کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You