جہلم

جہلم : شہر میں صفائی کے نظام کو برقرار رکھنے اور خوبصورتی کو بڑھانے کے لیے ٹھوس اقدامات جاری

جہلم : شہر میں صفائی کے نظام کو برقرار رکھنے اور خوبصورتی کو بڑھانے کے لیے ٹھوس اقدامات جاری،

دھول مٹی کے خاتمے کے لیے میونسپل کمیٹی کا عملہ مستعدی سے شہر کی تمام سڑکوں کو دھو رہا ہے، ان کی لگن شہریوں کے لیے ایک خوبصورت اور صاف ستھرا ماحول پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You