اہم خبریںجہلم

جہلم سٹی پولیس کی اہم کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشہاری مجرم گرفتار

جہلم سٹی پولیس کی اہم کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشہاری مجرم گرفتار ،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم اشتہاری جبار اشفاق کو گرفتار کر لیا ،

مجرم اشتہاری جبار اشفاق گذشتہ سال سے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب تھا ،

مجرم اشتہاری گرفتاری سے بچنے کہ لیے روپوش ہو گیا تھا ،

اشتہاری مجرمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں جن کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You