اہم خبریںجہلم

جہلم : سٹی پولیس کی اہم کاروائی،دھوکہ دہی اور نوسر بازی سے ڈاکٹر کے جعلی دستخط اور مہریں

جہلم : سٹی پولیس کی اہم کاروائی،دھوکہ دہی اور نوسر بازی سے ڈاکٹر کے جعلی دستخط اور مہریں استعمال کرنے والے 02 ملزمان گرفتار ،

ملزمان جعلی مہریں بنا کر سرکاری دستاویزات تصدیق کر رہے تھے،

سٹی پولیس اور ٹریفک پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان آصف اور وجاہت کو گرفتار کرلیا ،

ملزمان سے جعلی مہریں اور شہری سے نوسربازی سے ہتھیائی جانے والی رقم 2400 روپے بھی برآمد کر لی گئی،

جعلسازوں اور نوسربازوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You