اہم خبریں

جہلم : سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی ،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،اسلحہ ناجائز برآمد

جہلم : سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی ،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،اسلحہ ناجائز برآمد

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم لاریب قیوم کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،

ملزم کے خلاف انسداد اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You