اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 03ملزمان گرفتار،مسروقہ رقم برآمد

جہلم : سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 03ملزمان گرفتار،مسروقہ رقم برآمد،

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان مظہر حسین،جہانگیر شاہ اور اعتزاز الحسن کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے مسروقہ رقم 25ہزار،اور ڈکیتی میں استعمال ہونے والا آلہ برآمد،

ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے،

شہریوں کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You