انکروچمنٹ کی جانب سے قبضہ کی ھوئی دوکانوں کو مسمار کرنے کو قانونی قرار دے
انکروچمنٹ کی جانب سے قبضہ کی ھوئی دوکانوں کو مسمار کرنے کو قانونی قرار دے دیا(شفیق پاپا )
انجمن تاجران بابر مارکیٹ کے دوکاندار لینڈ گریپنگ کی کبھی بھی حمایت نہی کرتے
کراچی
(رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی)
انجمن تاجران بابر مارکیٹ لینڈ مافیا اور ناجائز قبضہ کی کبھی حمایت نہی کی اور نہ ہی کرینگے ھم نے دوکانداروں کی خدمت کا حلف اٹھایا ہے اور اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہیں 25 سالوں سے میں اپنی خدمات دے رہا ہوں اپنی 11 ماہ کے صدارتی دور میں انجمن تاجران بابر مارکیٹ کو کراچی چیمبرز آف کامرس میں متعارف کروایا اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور پولیس ڈپارٹمنٹ ھو یا کوئی بھی ادارہ ایسا نہیں جو انجمن تاجران کو نہ جانتا ہو صبح 11 بجے مارکیٹ آتا ھوں اور رات گئے تک مارکیٹ کے تاجروں کی خدمت میں مصروف رہتا ھوں جبکے میں ہارٹ کا مریض ہوں مجھے ڈاکٹروں نے مکمل رسٹ کا مشورہ دیا لیکن مجھے اس وقت تک سکوں نہی آتا جب تک مارکیٹ کے دوکانداروں کی تکلیف کا ازالہ نہ کرلوں اسی دوران محمڈن گراؤنڈ 11 فٹ لمبائی 55 فٹ چوڑائی ۔عباسی اسکول سے کتابوں والی گلی تک ایم۔پی۔اے ہاشم رضا ایم این اے ابوبکر کے تعاون سے فل روڑ بنایا اور قبضہ مافیا سے قبضہ ختم کروایا اب اس میں 200 سو سے زاہد گاڑیاں پارک ھوسکتی ھیں یہ سارا کریڈٹ ھمارے خوشحال پینل کی ٹیم سرپرست اعلیٰ سید مظہر حسین شاہ ۔سینیئر نائب صدر نواب انصاری۔سینیئر نائب صدر نورالدین انصاری۔نواب انصاری۔نائب صدر غلام جیلانی ۔نائب صدر محمد جاوید۔سینیئر جوائنٹ سیکریٹری ناصر۔جوائنٹ سیکریٹری مکرم علی ۔فیضل داؤد ۔فنانس سیکریٹری جاوید آرائیں ۔انفارمیشن سیکریٹری محمد اشفاق انصاری۔افس سیکریٹری اقبال ۔کو جاتا ھے سابقہ صدر خوشحال پینل شفیق پاپا نے دوکانداروں سے اپیل کی ھے کہ کسی بھی قسم کی سازیشوں پر کان نہ دھریں



