اہم خبریںجہلم

جہلم : سرکس سے بندر بھاگ نکلے، بچے سمیت تین شہری زخمی

جہلم (ویب ڈیسک) دینہ بائی پاس کے قریب لگے سرکس سے متعدد بندر بھاگ نکلے، بندروں کے حملوں میں بچے سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

جیونیوز کے مطابق سرکس سے بھاگنے والے بندروں نے لوگوں کے گھروں کی چھتوں پر چھلانگیں لگانا شروع کردیں اور مختلف گھروں میں داخل ہو کر ادھم مچانا شروع کردیا۔سرکس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے پالتو بندر ہیں انہیں جلد قابو کرلیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You