اہم خبریںجہلم

جہلم : ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی بابر سرفراز الپا کاڈسٹرکٹ جہلم کا دورہ ، تھانہ سٹی ، تھانہ سول لائینز

جہلم : ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی بابر سرفراز الپا کاڈسٹرکٹ جہلم کا دورہ ، تھانہ سٹی ، تھانہ سول لائینز اور پولیس خدمت مرکز جہلم کا وزٹ کیا،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے آرپی او راولپنڈی کو پولیس خدمت مرکز جہلم پر فراہم کی جانے والی جدید سہولتوں کے بارے میں بریف کیا،

خدمت مرکز جہلم پر ایک چھت تلے متعدد سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے جرائم کی مجموعی صورتحال اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف جاری آپریشنز کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی،

سنگین مقدمات کی تفتیش سپروائزری افسران اپنی نگرانی میں عمل میں لاتے ہوئے جلد یکسو کریں، آر پی او راولپنڈی

منشیات سپلائی کرنے والوں اور منشیات فروشوں کیخلاف جاری آپریشن میں مزید تیزی لائی جائے.،آر پی او راولپنڈی

بیرون ممالک میں فرار اشتہاری مجرمان کی واپسی اور گرفتاری کےلئے قانونی کاروائی میں تیزی لائی جائے. آر پی او راولپنڈی

شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی، میرٹ اور قانون کی بالادستی سمیت بہترین سروس ڈیلیوری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، آر پی او راولپنڈی بابرسرفراز الپا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You