اہم خبریںجہلم

جہلم (رانا نویدالحسن)ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کاضلع کونسل جہلم کے زیراہتمام لگائ گی

جہلم (رانا نویدالحسن)ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان کاضلع کونسل جہلم کے زیراہتمام لگائ گی

عید قربان کی مویشی منڈی پکھوال کا دوراہ کیا اس موقع پر سپرڈنٹ ضلع کونسل شمش جرال نےمویشی منڈی کا وزٹ کروایا سیکورٹی کے لئے کیمرے نصب کیے گئے ضلع کونسل کی جانب سے شہریوں کو موشی منڈی تک رسائ کے لیے فری شٹل سروس کو چیک کیا مویشی منڈی میں جانوروں کے لئے ان کو سایہ کے لئے ٹینٹ نصب کیے پانی کی ٹنیک فراہم کر رہے اور بیوپاریوں کو جنریٹر پر پنکھے بجلی فراہم کو یقنی بنایا لائیو اسٹاک کا عملا مویشیوں کو چیک کرنے کے لئے موجود ہے مویشی منڈی میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے خریدوفروخت کےلیےآنے شہریوں کو بیمار ہونے کی صورت میں ادویات دینے کے لئے عملہ موجود ہے گاڑیوں کی پارکنگ وسع رکھی گی ہےخریدو فروخت کرنے والوں کے بیٹھنے کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے کسی قسم کی شکایات کے لئے ضلع کونسل جہلم کا عملہ موجود ہے ٹریفک پولیس اہلکارگاڑیوں کے لیے پارکنگ اور پنجاب پولیس کے اہلکار سیکوڑی پر موجود تھے ڈپٹی کمشنر کامران خان نے مویشی منڈی پکھوال کے بہتر انتظامات ہونے پر ضلع کونسل کے اہکاروں کو سراہا اور بیمار جانور لانے والے بے پاریوں پر گہری نظر رکھنے کا کہا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You