جہلم (رانا نویدالحسن)ایس ایچ او سول لائینز راجہ عثمان تصدق اور ایس آئی چوہدری ضمیر گجر۔اےایس آئی عامر کی اہم کاروائیاں، پولیس کو چکمادے فرارکروانے والے سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان سمیت چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو شب روز محنت رنگ لے آئی ملزمان کوگرفتارکرکے قانون کے کہٹرےمیں کھڑا کردیا،تھانہ سول لائینز پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شبیر حسین عرف تسو کو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرم جہانگیرنامی شہری کے 03 سال قبل قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا،ایک اور کاروائی میں سول لائینز پولیس نے اشتہاری مجرم آصف عرف طوطا کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم ایک سال سے روبری کی واردات میں ملوث تھا،جبکہ ایک اور کاروائی میں چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم محمدارشد کو گرفتار کر لیا گیا، .اشتہاری کو پناہ اور پولیس کو چکماء دنیے والا ملزم کے خلا ف بھی مقدمہ درج کردیا مجرمان سے مزید تفتیش جاری ہے،اشتہاری مجرمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں انکے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او سول لائینز اور ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان.
متعلقہ مضامین
راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث لیڈی ملزمہ
13 گھنٹے پہلے
اہلیان سرائے خربوزہ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل
17 گھنٹے پہلے
یہ بھی چیک کریں
Close

