اہم خبریںجہلم

جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی، بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،دینہ پولیس نے کاروائی

جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی، بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد صدیق کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے مین تار کے ساتھ کنکشن لگا کر بجلی چوری کی، مدعی مقدمہ

سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You