اہم خبریںجہلم

جہلم : جہلم نرسنگ سٹاف گارڈ آف آنر کرونا واٸرس کے خلاف جنگ میں لڑنے والے نرسنگ

جہلم : جہلم نرسنگ سٹاف گارڈ آف آنر کرونا واٸرس کے خلاف جنگ میں لڑنے والے نرسنگ سٹاف کو گارڈ آف آنر پیش،

ڈپٹی کمشنر آفس میں جہلم پوليس کی طرف سے نرسنگ سٹاف کو سرکاری سطح پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا.نرسنگ سٹاف نے کورونا وبا کے دوران قابل ستاٸش خدمات سرانجام دی،
ڈی پی او رانا طاہر رحمان خان
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر گارڈ آف آنر نرسز کی خدمات کا اعتراف ہے،ڈی پی او

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You