اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم جلالپور شریف پولیس نے 15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ملزم کے شناخت مختار

جہلم جلالپور شریف پولیس نے 15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ملزم کے شناخت مختار کے نام سے ہوئی،

جلالپور شریف پولیس کو 15 کال موصول ہوئی کہ کالر کے گھر ڈکیتی ہو رہی ہے ،

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے موقع پر پہنچ کر پڑتال کی تو ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا تھا،

ملزم مختار کے خلاف مقدمہ درج

سرکاری سہولیات اور وسائل کا غلط وسائل کا استعمال کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You