جہلم

جہلم( جرار حسین میر سے)لدھڑ یونین کونسل کی مشہور و معروف سیاسی شخصیت نعمان عرف نومی

جہلم( جرار حسین میر سے)لدھڑ یونین کونسل کی مشہور و معروف سیاسی شخصیت نعمان عرف نومی اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس تشریف لے ائے چیئرمین مہربانی فاؤنڈیشن راجہ محمود اور تحصیل پریس کلب دینہ کے صدر جرار حسین میر نے ان کو ان کے عمرہ کی سعادت پر ان کے گھر جامبارکباد پیش کی اہل علاقہ کی کثیر تعداد بھی ان کو عمرہ کی مبارکباد دینے ان کے گھر ائی تمام مہمانوں کا تواضع اب زم زم اور عجوہ کھجور سے کیا گیا جس پر نعمان عرف نومی تمام اہل علاقہ کا شکریہ ادا کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You