جہلم

جہلم (جرار حسین میرسے)مہربانی فاؤنڈیشن جہلم پاکستان کہ سرپرست مشہور کاروباری وسما جی

جہلم (جرار حسین میرسے)مہربانی فاؤنڈیشن جہلم پاکستان کہ سرپرست مشہور کاروباری وسما جی شخصیت اوورسیز پاکستانی راجہ محمود کے بڑے بھائی راجہ عبدالمعروف گزشتہ روز ہانگ کانگ میں انتقال کر گئے تھے جن کی نماز جنازہ ہانگ کانگ ہیپی ویلی اسلامک سینٹر میں ادا کرنے کے بعد میت کو پاکستان ان کے وطن ابائی علاقہ بڑل میں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں اہل علاقہ راجگان برادری اور ضلع بھر کی سیاسی سماجی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی اور مرحوم راجہ عبدالمعروف کہ ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You