اہم خبریںجہلم

جہلم : (ثاقب محمود)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ڈسٹرکٹ جہلم سے ٹرانسفر

جہلم : (ثاقب محمود)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ڈسٹرکٹ جہلم سے ٹرانسفر کے موقع پر جہلم پولیس کی جانب سے جہلم جمخانہ کلب میں الوداعی تقریب اور شاندار عشائیے کا اہتمام،

الوداعی تقریب میں ڈپٹی کمشنرجہلم میثم عباس، ایس پی انویسٹیگیشن جہلم فیصل سلیم، ڈی او سپیشل برانچ ، ڈی ایس پی انویسٹیگیشن، ایس ڈی پی اوز ضلع ہذا ، ڈی ایس پی ٹریفک برانچز اور ایس ایچ اوز ضلع ہذا کی شرکت،
جہلم پولیس کے افسران نے ڈی پی او جہلم کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے انکی تعیناتی کو ضلع جہلم کا سنہرا دور قرار دیا ،
جہلم کی عوام نے جو پیار دیا وہ تاحیات یاد رہے گا، ڈی پی او جہلم

جہلم پولیس نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ کی قیادت میں جو کامیابیاں سمیٹی ہیں وہ لائق تحسین ہیں،
تقریب کے اختتام پر جہلم پولیس کے افسران اور دیگر شرکائے تقریب نے ڈی پی او جہلم کو تحائف اور پھول پیش کئے اور ان کے بہتر مستقبل کی نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You