اہم خبریںجہلم

جہلم تھانہ کالا گجراں کے علاقہ لنگرپور میں فائرنگ کے واقعہ پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس

جہلم تھانہ کالا گجراں کے علاقہ لنگرپور میں فائرنگ کے واقعہ پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس، ڈی پی او جہلم کا موقعہ کا وزٹ

فائرنگ کے واقعہ میں 03 خواتین اور 01 مرد جانبحق،

جانبحق شہریوں کی شناخت نعمان، ربعیہ، شمائلہ اور آسیہ کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزمان کی گرفتاری کے لئے ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم اور ڈی ایس پی صدر کی نگرانی میں02 ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں،

ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں،

ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You