
جہلم : تھانہ چوٹالہ کے علاقہ میں ماں کو قتل کرنے والا ناخلف بیٹا 24 گھنٹے میں گرفتار
ملزم کی شناخت منظر عباس کے نام سے ہوئی ہے
ملزم نے کلہاڑی کا وار کر کے اپنی ماں کو گزشتہ روز قتل کر دیا تھا
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے واقع کا نوٹس لیکر ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیموں کو شاباش
سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی کےلئے مثبت شگون ہے
رپورٹ : ثاقب محمود ڈویژنل بیورو چیف



