اہم خبریںجہلم

جہلم تھانہ دینہ کے علاقہ میں ایک شہری کے قتل اور تین شہریوں کے زخمی ہونے کے معاملہ

جہلم تھانہ دینہ کے علاقہ میں ایک شہری کے قتل اور تین شہریوں کے زخمی ہونے کے معاملہ پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس، ڈی ایس پی صدر سے رپورٹ طلب،

ڈی پی او جہلم خود جائے وقوعہ پہنچ گئے،

ڈی پی او جہلم نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا وزٹ بھی کیا اور زخمیوں کے بہترین علاج معالجہ کی ہدایت کی،

ڈی ایس پی صدر اور ایس ایچ او دینہ کو ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا حکم

مقتول کی شناخت کامران جبکہ زخمیوں کی شناخت عرفان، مستجاب حیدر اور ردا زیب کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزمان کی گرفتاری کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے،

جلد ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You