جہلم

جہلم : تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم پرویز اختر کو گرفتار

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیرِ قیادت جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

جہلم : تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم پرویز اختر کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 05 کلو 500 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You