اہم خبریںجہلم

جہلم تا للہ دو رویہ سڑک یقیناً علاقائی عوام کے لیے پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے، فنڈز کی بحالی

جہلم تا للہ دو رویہ سڑک یقیناً علاقائی عوام کے لیے پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے، فنڈز کی بحالی کے لیے ذاتی طور پر تمام تر کوشش کر رہا ہوں،

فنڈز میسر ھوتے ھی کام میں تیزی لائی جائے گی، باقی تحصیلوں کی نسبت تحصیل پنڈدادنخان پر میری خصوصی توجہ ہے، پی ڈی خان کی ترقی اور مسائل کے حل کے لیے کئی نئے پراجیکٹس منظوری کے لیے بھیجے ہیں انشاللہ جلد عوام کو خوشخبری ملے گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You