اہم خبریںجہلم

جہلم بنیادی مرکز صحت بھٹیہ میں ایک ماہ سے زائد عرصہ سے ایم بی بی ایس

جہلم بنیادی مرکز صحت بھٹیہ میں ایک ماہ سے زائد عرصہ سے ایم بی بی ایس

تعینات ہونے کے باوجودمبینہ طور پر ڈیوٹی سرانجام نہیں دے رہا مریض ذلیل و خوار مریضوں کاکہنا ہے کہ ایم بی بی ایس ڈاکٹر کو تعینات کیا جائے بنیادی مرکز صحت بھٹیہ چوکیدار بھی ڈیوٹی پر نہیں آ رہا بنیادی مرکز صحت کے ایریا میں تقریبا 40ہزار سے زائد آبادی ہے جو بیمار ہونے پر بنیادی مرکز صحت بھٹیہ میں علاج معالجے کے لیے آتے ہیں ارباب اختیار سے اپیل ہے کہ کسی فرض شناس ڈاکٹر کو تعینات کیا جائے

رپورٹ:مرزا جبار بیگ جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You