
جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی فوری کاروائی، کار چوری کی اطلاع پر فوری ناکہ بندی، ملزم گرفتار، مسروقہ کار برآمد
کالا گجراں پولیس کو کار چوری ہونے کی اطلاع موصول ہوئی جس پر فوری کاروائی کرتے ہوئے ناکہ بندی کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا،



ملزم عتیق الرحمن کو گرفتار کرکے مسروقہ کار برآمد کر لی گئی،
شہریوں کی جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے،ڈی پی اوجہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کو شاباش



