اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کامیابی، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فحاشی

جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کامیابی، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فحاشی کے مکروہ دھندے میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار، 6 کلو چرس بھی برآمد،

ملزم خادم حسین عرف ناظم ولد غلام حسین پر تقریباً ایک ماہ قبل بھی فحاشی کے مکروہ دھندے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں 10 ملزمان گرفتار ہوئے تھے جبکہ ملزم خادم حسین موقع سے فرار ہو گیا تھا،

ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے جو 4 مقدمات میں ملوث ہے،

ملزم سے بھاری مقدار میں چرس 6 کلو برآمد لی گئی،

شہریوں، سماجی حلقوں اور سول سوسائٹی کا جہلم پولیس کو بہترین کاروائی پر خراج تحسین

فحاشی جیسا مکروہ دھندہ ناقابل برداشت ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اعلان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You