اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمداور ٹیم کی اہم کاروائی، جسم فروشی کے مکروہ اور حرام دھندے

جہلم ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمداور ٹیم کی اہم کاروائی، جسم فروشی کے مکروہ اور حرام دھندے میں ملوث 06 خواتین سمیت 05 ملزمان گرفتار،

گرفتار ملزمان محمد فیصل،فلک شیر، محمد ارشد،عمران علی،محمد نوید،علیزہ شہزادی،ثمرین،کرن بی بی،صائمہ،صباءاور عشاءشامل ہیں،

ملزمان جسم فروشی کے مکروہ اور حرام دھندے میں ملوث ہیں،

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے میرٹ پہ تفتیش جاری ہے،

جسم فروشی جیسےحرام اور غلیظ دھندے میں ملوث ملزمان کسی رعایت کےمستحق نہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You