اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں عاصم محمود اور ٹیم کی اہم کاروائی ،لیڈی منشیات فروشہ گرفتار، چرس برآمد

جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں عاصم محمود اور ٹیم کی اہم کاروائی ،لیڈی منشیات فروشہ گرفتار، چرس برآمد

کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ شبنم بی بی کو گرفتار کر لیا،

ملزمہ سے 2کلو 200 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمہ کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،

ملزمہ کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

منشیات فروش معاشرے کاناسور ہیں جن کے خلاف مزید گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You