اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،لیڈی منشیات فروشہ گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد

جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،لیڈی منشیات فروشہ گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد

کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ شکیلہ بیگم کو گرفتار کر لیا،

ملزمہ سے 01کلو 420گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمہ کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کاناسور ہیں جن کے خلاف مزید گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You