اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او کالا گجراں احسان عباس اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ

جہلم ایس ایچ او کالا گجراں احسان عباس اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزمان گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

گرفتار ملزمان کی شناخت ابوبکر اور شہباز کے ناموں سے ہوئی،

ملزمان سے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا،

شہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You