اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او کالا گجراں احسان عباس اور ٹیم کی 15 کال پر فوری ریسپانس، ویگو ڈالے

جہلم ایس ایچ او کالا گجراں احسان عباس اور ٹیم کی 15 کال پر فوری ریسپانس، ویگو ڈالے پر ناجائز اسلحہ لے کر بھاگنے والے ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمات درج،

ملزمان کی شناخت فیض الحق، ساحل نواب اور اسد کے ناموں سے ہوئی،

ملزمان سے رائفل 223 بور، رائفل 222 بور معہ 300 راونڈز اور ویگو ڈالا برآمد

ایس ایچ او کالا گجراں کو 15 پر اطلاع ملی کہ کچھ لوگ گاڑی میں اسلحہ لے کر جا رہے ہیں،

جس پر ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور ویگو ڈالہ برآمد کر لیا،

ڈی پی او جہلم نے ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کو بہترین کاروائی پر شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کئے۔

قانون ہاتھ میں لینے والوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You