
جہلم : ایس ایچ او کالاگجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، مردم شماری پر ڈیوٹی سر انجام دینے والے معزز استاد کے ساتھ مزاحمت اور بدتمیزی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج
ملزم کی شناخت عامر کے نام سے ہوئی،
میں مردم شماری کے سلسلہ میں گلی سے جا رہا تھا کہ ملزم موٹر سائیکل پر آیا اور راستہ نہ ملنے کا بہانا بنانا کر میرے پر حملہ آور ہو گیا اور گالم گلوچ کی، درخواست دہندہ
ایس ایچ کالاگجراں نے ملزم کو فوری گرفتار کر لیا،
سرکاری امور کی انجام دہی کے دوران خلل ڈالنے والوں کو سختی سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ترجمان جہلم پولیس
ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او کالاگجراں اور ٹیم کو شاباش




