اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او ڈومیلی ناصر محمود اور انچارج چوکی کسیال ملک سجاد کی لکڑی چوری کرنے والوں

جہلم ایس ایچ او ڈومیلی ناصر محمود اور انچارج چوکی کسیال ملک سجاد کی لکڑی چوری کرنے والوں کے خلاف اہم کاروائی،

لکڑی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزمان گرفتار، مسروقہ لکڑی برآمد

ملزمان کی شناخت اسماعیل، طاہر، ضمیر اور سلیم کے ناموں سے ہوئی،

ملزمان سے مسروقہ لکڑی برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف تھانہ ڈومیلی کی چوکی کسیال میں مقدمہ درج کیا گیا تھا،

عوام کی جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او ڈومیلی اور انچارج چوکی کسیال کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You