اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار اور ٹیم کی اہم کاروائیاں،چوری، موٹر سائیکل چوری اور راھبری

جہلم ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار اور ٹیم کی اہم کاروائیاں،چوری، موٹر سائیکل چوری اور راھبری کے مقدمات میں ملوث ملزمان گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل، موبائل فون، بیٹری اور پیٹر انجن برآمد

ملزمان کی شناخت طاہر اور وسیم کے ناموں سے ہوئی،

ملزمان سے مسروقہ موٹر سائیکل، موبائل فون، ٹریکٹر کی بیٹری اور پیٹر انجن برآمد

ملزمان کے خلاف رواں سال تھانہ چوٹالہ میں مقدمات درج کیے گے تھے،

عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You