اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم ایس ایچ او پنڈدادنخان محمد آصف اور ٹیم کی بڑی کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب 02 اشتہاری

جہلم ایس ایچ او پنڈدادنخان محمد آصف اور ٹیم کی بڑی کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب 02 اشتہاری مجرمان گرفتار

اشتہاری مجرمان کی شناخت فرخ اور عمر کے ناموں سے ہوئی،

واقعہ کا مقدمہ رواں سال تھانہ پنڈدادنخان میں درج کیا گیا تھا،

اشتہاری مجرمان نے غلام علی نامی شہری کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا،

واقعہ کے بعد اشتہاری مجرمان گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گئے تھے،

اشتہاری مجرمان سے بندوق 12، پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد

سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی میں اہم سنگِ میل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او پنڈدادنخان اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You