اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث04 ملزمان گرفتار

جہلم : ایس ایچ او پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث04 ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم اور آلات قمار بازی برآمد،

گرفتار ملزمان کی شناخت ظہیرعباس،محمدسلیمان،نوید سلطان اور وحید ضیاء کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 13 ہزار روپے، 04عدد موبائل فونز،01 عددگھڑی اور آلات قماربازی برآمد،

ملزمان نے تاش کے پتوں پر جواء کھیل کر اتکاب جرم کیا،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You