اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او منگلا کی اہم کاروائی، چوری اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان

جہلم : ایس ایچ او منگلا کی اہم کاروائی، چوری اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

ملزمان کی شناخت نوید اور رضوان کے نام سے ہوئی، ملزمان سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں ملوث تھے،

ملزمان شہریوں سے اسلحہ کے نوک پر واردات کرتے تھے،

ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل، پسٹل 30 بور معہ روندز، مسروقہ رقم 3 ہزار روپے معہ موبائل فون برآمد

ڈی پی او جہلم کی جانب سے ایس ایچ او منگلا اور ٹیم کو شاباش

شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والوں کو آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You